تحریک انصاف آئین شکنی کی مرتکب ہوئی، اگلا استعفیٰ صدر مملکت کا آنے والا ہے،پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب کی میڈیا سے گفتگو

33

اسلام آباد۔16اپریل  (اے پی پی):مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے ہفتہ کو یہاں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ تحریک انصاف آئین شکنی کی مرتکب ہوئی، اگلا استعفیٰ صدر مملکت کا آنے والا ہے