توشہ خانہ بیت المال ہوتا ہے جس پر ڈاکہ ڈلال گیا، وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب کی پریس کانفرنس

65

اسلام آباد۔22اپریل  (اے پی پی):وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے   جمعہ کو یہاں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے  کہا ہے کہ توشہ خانہ بیت المال ہوتا ہے جس پر ڈاکہ ڈلال گیا ۔