پنشن میں 10 فیصد اضافے کا اعلان کرتا ہوں، نومنتخب وزیراعظم شہباز شریف کا قومی اسمبلی میں خطاب

29

اسلام آباد۔11اپریل  (اے پی پی):نومنتخب وزیراعظم شہباز شریف نے پیر کو قومی اسمبلی میں اپنے پہلے خطاب میں کہا ہے کہ پنشن میں 10 فیصد اضافے کا اعلان کرتا ہوں۔