اسلام آباد۔11اپریل (اے پی پی):نومنتخب وزیراعظم شہباز شریف نے پیر کو قومی اسمبلی میں اپنے پہلے خطاب میں کہا ہے کہ خط کو پارلیمان اور دنیا بھر کے سامنے لایا جائے تاکہ یہ بحث ختم ہو۔