اسلام آباد۔11اپریل (اے پی پی):نومنتخب وزیراعظم شہباز شریف نے پیر کو قومی اسمبلی میں اپنے پہلے خطاب میں کہا ہے کہ خط کے حوالے سے پارلیمان کی سکیورٹی کمیٹی کو ان کمیرہ بریفننگ دی جائے جس میں مسلح افواج کے سربراہان موجود ہوں۔