صحافیوں کے مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کریں گے: وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب

38

اسلام آباد، 20اپریل (اے پی پی ): وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے بدھ کو یہاں میٹ دی پریس میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ صحافیوں کے مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کریں گے۔