اسلام آباد۔23اپریل (اے پی پی):وفاقی وزیر صحت عبدالقادر پٹیل نےاسلام آباد میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا ہے کہ صحت کارڈ کو ختم کرنے کی تجویز زیر غور نہیں ہے