شمالی وزیرستان میں پولیو وائرس کی تصدیق کے بعد ہنگامی بنیادوں پر اقدامات کرنے جا رہے ہیں ، وفاقی وزیر صحت عبدالقادر پٹیل کی اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو

34

اسلام آباد۔23اپریل  (اے پی پی):وفاقی وزیر صحت عبدالقادر پٹیل نےاسلام آباد میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا ہے کہ شمالی وزیرستان میں پولیو وائرس کی تصدیق کے بعد ہنگامی بنیادوں پر اقدامات کرنے جا رہے ہیں۔