عمران نیازی نے عدم اعتماد سے بچنے کے لیے عوامی نمائندوں پر الزام لگایا, محسن شاہ نواز رانجھا

56

اسلام آباد،25 اپریل(اے پی پی ): رہنما مسلم لیگ ن محسن شاہ نواز رانجھا نے پیر کو یہاں  اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران نیازی نے عدم اعتماد سے بچنے کے لیے عوامی نمائندوں پر الزام لگایا ہے۔ انہوں نے کہا کہ سابق ڈپٹی اسپیکر قاسم سوری کو ہتک عزت کا نوٹس بھجوایا جائے گا۔