اسلام آباد، 25 اپریل (اے پی پی):رہنما مسلم لیگ ن محسن شاہ نواز رانجھا نے پیر کو یہاں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سابق ڈپٹی اسپیکر قاسم سوری کو ہتک عزت کا نوٹس بھجوایا جائے گا۔