عوام جس لیڈر کو بھی منتخب کریں گے ان کا فیصلہ قبول ہوگا،رہنما پی ٹی آئی اسد عمر کی میڈیا سے گفتگو

62

اسلام آباد، 04 اپریل ( اےپی پی): رہنما پی ٹی آئی اسد عمر  نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہےکہ عوام جس لیڈر کو بھی منتخب کریں گے ان کا فیصلہ قبول ہوگا۔