اسلام آباد،16 اپریل (اے پی پی ): وزیر اعظم شہباز شریف نے ہفتہ کو یہاں قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ ملک میں 35 ہزار میگا واٹ بجلی پیدا کرنیکی صلاحیت ہے جو قومی ضروریات کیلئے کافی ہے۔