نیشنل سیکیورٹی کمیٹی میٹنگ میں سائفر لکھنے والے سفیر کے بقول اس میں کوئی سازش والی بات نہیں تھی ،  وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب کی پریس کانفرنس

17

اسلام آباد۔23اپریل  (اے پی پی):وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے ہفتہ کو یہاں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ نیشنل سیکیورٹی کمیٹی میٹنگ میں سائفر لکھنے والے سفیر کے بقول اس میں کوئی سازش والی بات نہیں تھی۔