عمران خان کی فلاسفی ہے کہ اتنا جھوٹ بولو کہ سچ لگے، جب اتحادی ساتھ تھے تب سازش محسوس کیوں نا ہوئی،  وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب کی پریس کانفرنس

82

اسلام آباد۔23اپریل  (اے پی پی):وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے ہفتہ کو یہاں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان کی فلاسفی ہے کہ اتنا جھوٹ بولو کہ سچ لگے، جب اتحادی ساتھ تھے تب سازش محسوس کیوں نا ہوئی۔