پی ٹی آئی کے دور میں دو کروڑ لوگ خط غربت سے نیچے گئے 60 لاکھ لوگوں کو بے روزگار کیا، وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب کی اسلام آباد میں نیوز کانفرنس

40

اسلام آباد۔21اپریل  (اے پی پی):وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے جمعرات کو یہاں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہاہے کہ پی ٹی آئی کے دور میں دو کروڑ لوگ خط غربت سے نیچے گئے 60 لاکھ لوگوں کو بے روزگار کیا۔