اسلام آباد۔1اپریل (اے پی پی): وفاقی وزیر توانائی حماد اظہر نے اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہمیں ایک بنک کرپٹ اور دیوالیہ حکومت ملی ، آج عالمی ادارے پاکستانی معیشت کی تعریف کر رہے ہیں۔