اسلام آباد۔9اپریل (اے پی پی): وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے ہفتہ کو قومی اسمبلی کے اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم آئینی سیاسی اور جمہوری انداز میں تحریک عدم اعتماد کا مقابلہ کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں۔