آئین شکنی کرنے والوں کے خلاف زیرو ٹالرنس کا مظاہرہ کیا جائے گا، وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ کی مسلم لیگ (ن)کے رہنماؤں کے ساتھ لندن میں نیوز کانفرنس

12

لندن۔12مئی  (اے پی پی):وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے مسلم لیگ (ن)کے رہنماؤں کے ساتھ لندن میں نیوز کانفرنس  سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ آئین شکنی کرنے والوں کے خلاف زیرو ٹالرنس کا مظاہرہ کیا جائے گا۔