قومی اداروں کے خلاف جاری مہم کے بارے میں ملکی قیادت کو ملکر اقدامات کرنے کی ضرورت ہے، وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ کی مسلم لیگ (ن)کے رہنماؤں کے ساتھ لندن میں نیوز کانفرنس

7

لندن۔12مئی  (اے پی پی):وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے مسلم لیگ (ن)کے رہنماؤں کے ساتھ لندن میں نیوز کانفرنس  سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ قومی اداروں کے خلاف جاری مہم کے بارے میں  ملکی قیادت کو ملکر اقدامات کرنے کی ضرورت ہے۔