اسلام آباد، 23 مارچ ( اےپی پی): سینٹ میں قائد ایوان اعظم نذیر تارڑ نے اظہار خیال کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت عالمی قوانین کے تحت حریت رہنما یاسین ملک کو بنیادی حقوق سے محروم نہیں کر سکتا۔