اسلام آباد، 26 مئی ( اےپی پی):وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے نیوز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ جھوٹ کے ذریعے اداروں کو متنازعہ بنانے اور معاشرے میں نفرت پیدا کی جا رہی ہے۔ عمران خان کی منفی سیاست کو عوام نے مسترد کر دیا۔