سندھ میں ریسکیو 1122 سروس کا آغاز، عوام کے تحفظ کے لئے کام کرتے رہیں گے، وزیر اعلیٰ سندھ

17

کراچی، 31 مئی (اے پی پی):وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے منگل کو یہاں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ سندھ میں ریسکیو 1122 سروس کا آغاز کر دیس گیا ہے اور کہا کہ  ہم  عوام کے تحفظ کے لئے کام کرتے رہیں گے۔