عمران خان جس طرح انتشار پھیلا رہے ہیں، اس کا سب سے زیادہ نقصان پاکستان کو ہورہا ہے؛ پی پی رہنما سید ناصر شاہ

6

کراچی ، 12 مئی (اے  پی پی ): رہنما پاکستان پیپلز پارٹی سید ناصر شاہ  نے  جمعرات کو  یہاں  میڈیا سے گفتگو میں کہا ہے کہ عمران خان جس طرح انتشار پھیلا رہے ہیں، اس کا سب سے زیادہ نقصان پاکستان کو ہورہا ہے۔انہوں نے کہا کہ عمران خان  کو  آئینی طریقے سے  گھر  بھیجا گیا ہے ۔