عمران خان قومی سلامتی کیلئے بڑا خطرہ ہیں، وفاقی وزیر جاوید لطیف

3

لاہور ، مئی 13(اے پی پی): وفاقی وزیر اور پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما میاں جاوید لطیف نے لاہور پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ سابق وزیراعظم عمران خان قومی سلامتی کیلئے بڑا خطرہ ہیں۔