کراچی ، 30 مئی (اے پی پی ): صوبائی وزیر محنت و افرادی قوت سندھ سعید غنی نے پیر کو یہاں میڈیا سے گفتگو میں کہا ہے کہ حکومت انتہائی غریب طبقے کو سبسڈی دے رہی ہے۔انہوں نے کہا کہ عمران خان 6 دن تو کیا 6 ماہ میں بھی آنے والے نہیں ہیں ۔