بہاولپور، 22 مئی (اے پی پی ): وفاقی وزیرداخلہ رانا ثنا اللہ نے اتوار کو یہاں نیوز کانفرنس سے خطاب میں کہا ہے کہ لانگ مارچ کی اجازت دینے یا نہ دینے کا فیصلہ اتحادی حکومت کرے گی۔انہوں نے کہاکہ سائبر کرائم قوانین میں ترامیم کی ضرورت ہے، حکومت اور میڈیا کی تنظیمیں مل کر قانون سازی کریں۔
سورس:وی این ایس، اسلام آباد











