سائبر کرائم قوانین میں ترامیم کی ضرورت ہے؛ وفاقی وزیرداخلہ رانا ثنا اللہ

13

بہاولپور، 22  مئی  (اے پی پی ): وفاقی وزیرداخلہ رانا ثنا اللہ نے  اتوار کو یہاں  نیوز کانفرنس سے  خطاب میں کہا ہے کہ سائبر کرائم قوانین میں ترامیم کی ضرورت ہے، حکومت اور میڈیا کی تنظیمیں مل کر قانون سازی کریں۔انہوں نے کہاکہ  لانگ مارچ کی اجازت دینے یا نہ دینے کا  فیصلہ اتحادی حکومت کرے گی۔

سورس:وی  این ایس،  اسلام آباد