مری،24مئی(اے پی پی): گوہڑہ پھپھڑیل جنگل میں آگ لگ گئی، ریسکیو 1122 آگ بجھانے میں مصروف ہے۔آگ لگانے والے کو قانون کی گرفت میں لانے کے لئے اہلیان علاقہ نے مطالبہ کیا ہے کہ متعلقہ محکمے اپنی ذمہ داریاں پوری کرے۔