مری میں بارش اور ژالہ باری،موسم خوشگوار ہو گیا

7

مری،10مئی(اے پی پی):مری میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش اور ژالہ باری کیبعد موسم ٹھنڈا خوشگوار ہو گیا ہے۔ملک بھر اور بیرونِ ملک سے آئے سیاح موسم سے خوب لطف اندوز ہو رہے ہیں۔