مری،02مئی(اے پی پی):آئی جی پنجاب کے ویژن کے مطابق مری ٹورازم پولیس سیاحوں کی سہولت اور تحفظ کے لیے فرائض کی انجام دہی میں مستعدی سے سرگرم عمل ہے۔
مری آنے والے سیاح مری ٹورازم پولیس کی ٹوورسٹ کوسٹر سروس سے خوب لطف اندوز ہوئے۔ ان سہولیات کے بارے میں سیاحوں نے اپنے تاثرات بیان کرتے ہوئے اس سروس کو خوب سراہا۔











