بنوں ، 12 مئی (اے پی پی ): وفاقی وزیر صحت عبدالقادر پٹیل نے جمعرات کو یہاں میڈیا سے گفتگو میں کہا ہے کہ معاشرے کے تمام افراد انسداد پولیو کیلئے حکومت کا ساتھ دیں۔انہوں نے کہا کہ پولیو کے دو کیس رپورٹ ہونا تشویشناک ہیں۔