پولیو کے دو کیس رپورٹ ہونا تشویشناک ہیں؛ وفاقی وزیر صحت عبدالقادر

7

بنوں ، 12 مئی (اے پی پی ): وفاقی وزیر صحت عبدالقادر پٹیل نے جمعرات کو یہاں میڈیا سے گفتگو میں کہا ہے کہ  پولیو کے دو کیس رپورٹ ہونا تشویشناک ہیں۔انہوں نے کہا کہ  معاشرے کے تمام افراد انسداد پولیو کیلئے حکومت کا ساتھ دیں۔