وزیراعلئ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو کی جانب سے پارلیمنٹیرین کے اعزاز میں عشائیہ کا اہتمام کیا گیا

20

کوئٹہ20مئی(اے پی پی ): وزیراعلئ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو کی جانب سے پارلیمنٹیرین کے اعزاز میں عشائیہ کا اہتمام کیا گیا۔ عشائیہ میں قائم مقام گورنر بلوچستان میر جان محمد جمالی ڈپٹی اسپیکر سردار بابر خان موسی خیل اپوزیشن لیڈر ملک سکندر خان ایڈوکیٹ سینیٹر منظور خان کا کڑ سمیت صوبائی وزراء و اراکین اسمبلی نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔