پانی کی قلت اہم نوعیت کا مسئلہ، جون تک پانی کمی پوری کرنے کے اقدامات کررہے ہیں: سید خورشید شاہ

8

اسلام آباد، 12 مئی (اے پی پی ): وفاقی وزیرِ آبی وسائل سید خورشید شاہ نے جمعرات کو یہاں  قومی اسمبلی میں اظہارِ خیال کرتے  ہوئے کہا ہے کہ پانی کی قلت اہم نوعیت کا مسئلہ، جون تک پانی کمی پوری کرنے کے اقدامات کررہے ہیں۔