پاکستان پیپلز پارٹی اور کشمیر ایک دوسرے کے لیے لازم وملزوم ہیں، سینیٹریوسف رضا گیلانی کا پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں اظہار خیال

8

 

اسلام آباد، 26 مئی ( اےپی پی): سینیٹریوسف رضا گیلانی نے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی اور کشمیر ایک دوسرے کے لیے لازم وملزوم ہیں۔