کراچی، 26 مئی ( اےپی پی): وزیر اطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن نے کراچی میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہاہے کہ سندھ حکومت نے خواتین کے حقوق کے تحفظ کیلئے عملی اقدامات کئے ہیں۔