ڈسکہ، 27 مئی (اے پی پی ): وفاقی وزیر دفاغ خواجہ آصف نے جمعہ کو یہاں میڈ یا سے گفتگو میں کہا ہے کہ پسرو روڈ کا منصوبہ جو چار سال میں مکمل نہیں ہوا، اب پایہ تکمیل تک پہنچے گا۔