اسلام آباد، 23 مارچ ( اےپی پی): وزیر مملکت برائے پٹرولیم ڈاکٹر مصدق ملک نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ پیداواری صلاحیت میں اضافے سے صنعتی ترقی اور معاشی خوشحالی کے راستے کھلیں گے۔
انہوں نے مزید کہا کہ صنعتوں کے لئے گیس کی مسلسل اور سستی گیس کی فراہمی کے لئے کوشش کر رہے ہیں۔











