اسلام آباد، 11 مئی(اے پی پی ):وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے بدھ کو یہاں قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا ہے کہ گورنر پنجاب کو آئینی طریقے سے کابینہ ڈویژن نے عہدے سے ہٹایا۔