یاسین ملک کے معاملے کو فوری طور پر عالمی عدالت انصاف میں لے جانا چاہئے ؛ مشعال ملک 

40

اسلام آباد، 22 مئی (اے پی پی ): حریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشعال ملک نے اتوار کو  یہاں   پاکستان  پیپلز پارٹی  کے رہنماؤں کے ہمراہ  نیوز کانفرنس  کرتے ہوئے کہا ہے کہ یاسین ملک کے معاملے کو فوری طور پر عالمی عدالت انصاف میں لے جانا چاہئے۔ انہوں نے کہا کہ  یاسین ملک کو میڈیا ٹرائل کے ذریعے قصور وار ٹھہرایا جا رہا ہے۔

سورس : وی این ایس، اسلام آباد