اسلام آباد، 10 جون (اے پی پی ): ممبر قومی اسمبلی ریاض حسین پیرزادہ نے بجٹ 2022-23 کے حوالے سے اے پی پی سے گفتگو میں کہا ہے کہ آج کا بجٹ مشکل حالات میں توقع سے زیادہ عوام دوست ہے، اس سے بہتر بجٹ پیش نہیں کیا جا سکتا تھا۔