اسلام آباد، 10 جون (اے پی پی ): ایگزیکٹو ممبر حافظ بلال منیر نے بجٹ 2022-23 کے حوالے سے اے پی پی سے گفتگو میں کہا ہے کہ موجودہ حالات میں بجٹ نہایت متوازن ہے۔