اسلام آباد۔10جون (اے پی پی): وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے پارلیمنٹ ہاؤس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ بجٹ میں زراعت کے لیے تاریخی اعلانات کیے گئے، ٹیکس میں چھوٹ دی گئی۔