اسلام آباد۔14جون (اے پی پی): وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے پوسٹ بجٹ کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ بلوچستان کیلئے بھرپور ترقیاتی فنڈز مختص کئے تاکہ محرومیاں دورکی جاسکیں۔