بینظیر آباد، مٹیاری، سکھر، لاڑکانہ اور میرپورخاص میں نئے آٹزم سینٹرز قائم کیے جا رہے ہیں؛ وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ

8

کراچی، 11 جون  (اے پی پی ): وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے  ہفتہ  کو  یہاں  تقریب  سے  خطاب میں کہا ہے کہ  ‏‏بینظیر آباد، مٹیاری، سکھر، لاڑکانہ اور میرپورخاص میں نئے آٹزم سینٹرز قائم کیے جا رہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ  صوبے  کے  66 سیکٹرز میں   بہتری   کیلئے کام  جاری ہے ،  تعلیمی  شعبے  میں  بہتری  کیلئے  پبلک  پرائیویٹ سکٹرز مل کر کام کر رہے  ہیں ۔