جامعات کا بنیادی کام قوموں کو رہنمائی فراہم کرنا ہے، قمر زمان کائرہ

9

اسلام آباد، 30 جون (اے پی پی):مشیر امور کشمیر گلگت بلتستان قمر زمان کائرہ نےعلامہ اقبال اوپن یونیورسٹی میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ جامعات کا بنیادی کام قوموں کو رہنمائی فراہم کرنا ہے۔