سیاسی کارکنوں نے آئینی طریقے سے غیر جمہوری شخص کو اقتدار سے نکالا، وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری

4

لاڑکانہ، 22 جون (اے پی پی): وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے لاڑکانہ میں جلسہ سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہسیاسی کارکنوں نے آئینی طریقے سے غیر جمہوری شخص کو اقتدار سے نکالا۔