وزیر اعظم شہباز شریف نے ملک کو ڈیفالٹ ہونے سے بچایا، وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری

18

لاڑکانہ، 22 جون (اے پی پی): وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے لاڑکانہ میں جلسہ سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ وزیر اعظم شہباز شریف نے ملک کو ڈیفالٹ ہونے سے بچایا۔