اسلام آباد۔10جون (اے پی پی):وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے قومی اسمبلی میں بجٹ تقریر میں کہا ہے کہ طالب علموں کو ایک لاکھ لیپ ٹاپ آسان اقساط پر فراہم کیے جائیں گے۔