ٹیکس وصولی کا ہدف 7004 ارب روپے، وفاقی اخراجات کا تخمینہ9502 ارب روپے ہو گا، وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کی قومی اسمبلی میں بجٹ تقریر

8

 

اسلام آباد۔10جون  (اے پی پی):وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے  قومی اسمبلی میں بجٹ تقریر میں   کہا ہے کہ  ٹیکس وصولی کا ہدف 7004 ارب روپے، وفاقی اخراجات کا تخمینہ9502 ارب روپے ہو گا۔